لسلام علیکممیں ظل محمد آپ کو اپنے اس پاکستان سٹاک مارکیٹ کے کورس میں خوش آمدید کہتا ہوں۔
یہ سفر آپ کے لئے علم سے بھرپور رہے گا اور اپنی جیب سے خرچ کیا گیا ذاتی پیسہ آپ کے علم میں بہت بڑے لیول کا سبب بنے گا
اور یاد رکھیے گا آپ نے اپنی جیب سے پیسہ یعنی رزق حلال خرچ کیا ہے اس کورس تک پہنچنے کے لیے۔
اس کورس میں مکمل سائیکالوجی کا استعمال کیا گیا ہے تاکہ آپ کو بات بڑے لمبے عرصے تک یاد رہے اور آپ کبھی بھولے گے نہیں۔
تو اس لیے یہ 15 دن کا کورس ہے اور آپ اس کو 15 دن میں ہی مکمل کیجئے گا یعنی ہر روز ایک لیکچر جو کہ ایک گھنٹے کا تقریبا ہوگا دیکھیں اور باقی تمام ٹائم پریکٹیکل کو دیں۔
اگر آپ یہ کورس مکمل کرتے ہیں اور صحیح طریقے سے دیکھتے اور سمجھتے ہیں تو آپ کو ایک ٹیسٹ دینا ہوگا اور ٹیسٹ دینے کے بعد آپ کو ٹیسٹ پاس کرنے پر بہت سارے فوائد ملیں گے جس میں ساری زندگی کے لیے وٹس ایپ کا ایک گروپ آپ کو فری دیا جائے گا۔
تو اس کورس کو باقی لوگوں سے شیئر مت کیجئے گا کیونکہ یہ باقی تمام لوگوں کے ساتھ ناانصافی ہو گی جنہوں نے اپنی جیب سے پیسہ خرچ کیا یعنی رزق حلال۔
تو اپنے علم کے ساتھ نا انصافی نہ کیجیے گا
کچھ فائلیں اور کچھ تصویریں اس کورس کے ساتھ شامل ہیں جو کہ نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کر کے ڈاؤن لوڈ کریں اور انہیں محفوظ کریں ان کا مقصد کیا ہے یہ آپ کو کورس کی ویڈیو میں سمجھ آجائے گا
👇
Click here and download the document if you Want
So Let's Start With The Name Of Allah
Lecture Number 1
Lecture Number 2
Lecture Number 3
Lecture Number 4
Lecture Number 5
Lecture Number 6
Lecture Number 7
Lecture Number 8
Lecture Number 9
Lecture Number 10
Lecture Number 11 part (01)
Lecture Number 11 part (02)
Lecture Number 12
Lecture Number 13
Lecture Number 14
Lecture Number 15
And Alhamdulilah Now You Are Proffessional
Are you ready for the test?
Post a Comment