اسٹاک مارکیٹ ہمیں شیئرز خریدنے کی سہولت دیتی ہے ہے یا شیئرز کا تبادلہ کرنے کی یعنی ایکسچینج کرنے کی؟
- خریدنے کی
- تبادلہ کرنے کی
المیزان کے اسٹاک مارکیٹ کے میوچول فنڈز کونسے انڈیکس کو ٹریک کرتے ہیں؟
- KMI-30
- KSE-30
- KSE-100
- KSE-ALL
ہمارے پروفیشنل کورس میں کون سی کمپنی کو برینڈ کہا گیا ہے بار بار۔۔۔؟
- TRG
- OGDC
- MEBL
- NML
کون سی کمپنی کو کہا گیا کہ وہ برینڈ نہیں ہے حالانکہ میں ہر روز پٹرول اُسی سے ڈلواتے ہوں۔؟
- PSO
- ATOCK
- SHELL
- HASCOL
ایک دم راتوں رات حکومت پاکستان نے 2 روپے پیٹرول بڑھا دیا یہ کون سی نیوز ہے۔۔۔؟
- unexpected direct news
- expected indirect news
- Local news
- high Local news
اپوزیشن نے کہا ہم حکومت کے خلاف پورا ملک بند کرنے جا رہے ہیں لیکن ابھی کیا نہیں کون سی نیوز ہے..؟
- Expected direct news
- Unexpected indirect news
- Local news
- High Local news
ڈیوڈنڈ کا اعلان ہونے کے بعد ہمیں اچھی کمپنی میں انٹری لینی چاہیے یا بورڈ میٹنگ سے پہلے انٹری لینی چاہیے۔۔؟
- اعلان ہونے کے بعد
- متوقع بورڈ میٹنگ سے پہلے
- بورڈ میٹنگ ختم ہوتے ہی۔۔۔
- بورڈ میٹنگ اور رزلٹ آنے کے بعد
اچھی کمپنیوں پر ہمیشہ 100 فیصد سے زیادہ قرض ہوتا ہے..؟
- yes
- no
چار سال بعد کیپیٹل گین ٹیکس معاف ہو جاتا ہے اس کے لیے ہمیں کون سی کمپنیاں رکھنی چاہیے۔۔؟
- dividend paying companies
- Capital gain companies
Which ETF is best..?
- Meezan ETF
- UBL ETF
- MCB ETF
- NBP ETF
سیدھی لائن والی رزسٹنس زیادہ مضبوط ہوتی ہے یا ٹرینڈ رزسٹنس یعنی زاویہ پر موجود رزسٹنس۔۔؟
- سیدھی لائن والی رزسٹنس
- ٹرینڈ رزسٹنس
کمپنی اگر پرانے رزلٹ سے اچھا رزلٹ دکھا دے تو اس کے شیئرز خرید لینے چاہیے۔۔؟
- کبھی نہیں
- جی ہاں خریدنے چاہیئے
میرے استاد محترم نے فرمایا تھا علم وہ کامل ہے ۔۔۔؟
- جس پر محنت کا پیسہ لگا ہو
- یا جو بہت دور سے حاصل کیا جائے
- دونوں باتیں ٹھیک ہیں۔۔۔
Post a Comment