Best stocks in Pakistan stock exchange and which sector we want to choose in Pakistan stock market also investment opportunity in psx..

 


which sector we want to choose...?

السلام علیکم


آج کے بعد اس پیج کے اوپر آپ کو ہر روز کے حساب سے مختلف قسم کے شیئرز جو اسٹاک مارکیٹ کے اندر اچھی خاصی پرفارمنس دے سکتے ہیں ان کے بارے میں تقریبا ہر روز ایک آرٹیکل شائع کیا جائے گا تو کوشش کیجئے اس کو ڈیلی وزٹ کرنے کی۔۔۔۔


اگر اس وقت ملک کی صورتحال کو دیکھا جائے تو پاکستان کے اندر بڑے لمبے عرصے سے کنسٹرکشن سیکٹر مکمل طور پر رکھا ہوا ہے


لیکن یہ مزید رکا نہیں رہ سکتا کیونکہ یہ معیشت کے خلاف بات ہے کہ ایک ملک بڑے لمبے عرصے سے کنسٹرکشن سیکٹر پر ورک نہ کر پایا ہو 


پچھلے دو سال میں پوری دنیا کی نسبت ہمارے ملک نے بڑی اچھی پرفارمنس دی ہے خاص کرکے کرونا کے خلاف جہاں باقی دنیا کی معیشت کمزور ہوئی وہیں پر ہماری معیشت بڑہی نہیں تو کم بھی نہیں ہوئی 


ان دو سالوں میں ہماری شرح نمو اچھی رہی ہیں جس سے ایک ملک کی ترقی کی رفتار کا اندازہ لگایا جاتا ہے 


اب یہاں پر غور طلب بات یہ ہے کہ شرح نمو کا اثر کنسٹرکشن سیکٹر پر نہیں پڑا جوکہ آج بھی وہیں کا وہیں ہے۔۔۔۔


آپ لوگ انویسٹر ہیں تو آپ کو اس چیز کو سمجھنا بخوبی آنا چاہیے کہ ایک سیکٹر کا دو سال مسلسل رکنا ملکی سالمیت کے خلاف ہے اب دیکھئے جو کنسٹرکشن پچھلے دو سال میں نہیں ہوئی اس کو بھی تو ہمیں ساتھ لے کر چلنا ہے۔۔۔


یعنی ماضی کی کنسٹرکشن اور مستقبل کی کنسٹرکشن ہمیں ایک ہی بار میں کرنی ہے تو اس کا مطلب سیدھا سیدھا یہ ہوا کہ سیمنٹ سیکٹر اسٹیل سیکٹر اور کنسٹرکشن سے جڑا ہر سیکٹر بہت ہی بہترین پرفارمنس دینے کی کوشش کرے گا


تو اس وقت ہمیں سیمنٹ کے اوپر سب سے زیادہ غور کرنا چاہیے جو کہ کنسٹرکشن 


کی سب سے بڑی ضرورت ہے۔۔۔۔


which Stock we want to choose in construction sector ...?


تو سیمنٹ سیکٹر میں ویسے تو بہت سارے اچھے اور بہترین شیئرز ہی موجود ہیں لیکن یاد رکھیئے ہمیں ایسے شیئرز کو منتخب کرنا ہے جن کی سیمنٹ ٹھیکیدار یعنی کنٹریکٹر خریدتے ہوں۔۔۔


پائیدار اور گھریلو طور پر استعمال ہونے والی سیمنٹ کمپنی کے شیئرز نہ خریدیے کیونکہ ان کمپنیوں کی پروڈکٹ اچھی بہترین ہونے کی وجہ سے مہنگی بھی ہوتی ہے کنٹریکٹر اس کمپنی کی سیمنٹ نہیں خریدتے کیونکہ انہیں بہت کم سرمایہ لگا کر بہترین پروجیکٹ بنانا ہوتا ہے


تو ان تمام قسم کے حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے سیمنٹ سیکٹر میں ایک ہی بہترین کمپنی میں انویسٹمنٹ کے لیے کہوں گا جو کہ میرے نزدیک لکی سیمنٹ یہ ایک بہت ہی بہترین اور بڑی کمپنی ہے کہ کیونکہ ان کی پروڈکٹ کنٹریکٹرز حضرات بہت زیادہ استعمال کرتے ہیں ہیں اس لئے اِس کا انتخاب کرنا بہت ہی زیادہ ضروری ہے


لیکن یہاں آخر میں پھر سے آپ کو یاد دہانی کرواؤ کہ کنسٹرکشن سیکٹر کا چلنا بھی بہت ہی زیادہ ضروری ہے جو کہ ہمارے ملکی کے حالات کے اوپر ہے 


انشاءاللہ امید یہ کی جاتی ہے کہ کنسٹرکشن سیکٹر چلے گا تو باقی تمام سیکٹر بھی چلیں گے کیونکہ کنسٹرکشن ہونے سے ہی باقی تمام قسم کے سیکٹر خود بخود چل پڑتے ہیں 


تو اپنے پیسے کو لکی سیمنٹ میں یا اسٹیل سیکٹر کے اندر کسی بھی اچھے اسٹاک کو منتخب کر کے اس میں رکھیے بہترین منافع حاصل کرنے کے لئے ۔۔۔۔


آنے والے وقت میں اس ویب سائٹ سے آپ کو ہر قسم کی چیز دیکھنے کو ملے گی اسٹاک مارکیٹ کے حوالے سے۔۔۔۔


تو شکریہ ان محبتوں کا۔۔۔۔۔


ظل محمد

3 Comments

  1. Lucky is good but it has higher price kindly tell us below 100 Rs. shares for trading/investment

    ReplyDelete
    Replies
    1. Ok Brother please stay conected i will share in future

      Delete

Post a Comment

Post a Comment

Previous Post Next Post