How to get profit from Pakistan stock market & how to learn Pakistan stock exchange

 


 

اسلام علیکم

آج وقت آگیا ہے کہ ہم اسٹاک مارکیٹ کو اس لیول کے اوپر سیکھیں جو کہ آج سے پہلے پاکستان میں ہرگز طور پر نہیں سکھائی گئی انشاء اللہ جس کورس کو میں نے مکمل یقین کے ساتھ تیار کیا ہے اس میں آپ کو مکمل یقین دہائی کرواتا ہوں کہ آپ کا وقت اور پیسہ کبھی بھی ضائع نہیں ہوگا اور آپ کے پیسے کی گرنٹی یہ ہے کہ آپ کو آپ کا خرچ کیا گیا پیسہ واپس کر دیا جائے گا کورس کی نوعیت پسند نہ آنے اور سمجھ نہ آنے کی صورت میں۔۔۔۔

اس کورس میں دیا گیا علم ایک فنڈ مینیجر یا ایک بہت بڑے انویسٹر کے لیول کا ہےجو کے کروڑوں روپے کما کر چلے جاتے ہیں آپ کی انویسٹمنٹ کم ہے اسی لئے آپ کو بھی یہ علم سکھایا جائے گا تاکہ آپ ان سے بھی بہتر منافع حاصل کر پائیں اس پروفیشنل کورس کو نہایت ہی سادہ الفاظ میں بتایا گیا ہے جس کو دس کلاس تک پڑھا ہوا شخص بھی سمجھ سکتا ہے کیونکہ بہت ہی سادہ الفاظ میں بتایا گیا ہے آپ لوگوں کو ایک بہت بڑے انویسٹر کے لیول کا علم۔۔۔

اس کو سیکھنے کے بعد آپ کو بہت زیادہ انویسٹمنٹ کی ضرورت نہیں ہے اور سیکھنے کے لیے آپ کو 24 گھنٹے میں سے کوئی بھی ٹائم منتخب کرنا ہے جس میں آپ کورس کی ویڈیوز کو دیکھ سکیں 


یہاں پر ایک نہایت ہی غور طلب بات ہے۔۔۔

 کہ اس کورس کے بعد کیوں کے آپ پروفیشنل علم حاصل کر چکے ہوں گے تو آپ کو ساری زندگی کے لیے ایک ایسے گروپ کے اندر رکھا جائے گا جس میں مختلف قسم کے بہت سارے پروجیکٹ اور کون سے شیئرز کو خریدنا چاہیے وقت کی مناسبت کو مد نظر رکھتے ہوئے یہ تمام چیزیں ساری زندگی آپ کو فری میں دستیاب ہوگی۔۔۔صرف ایسے گروپس کے لیے ہی لوگ بہت زیادہ فیس چارج کرتے ہیں 

یعنی کہ یہ تھوڑی سی فیس صرف کورس کو جوائن کرنے کے لیے آپ کو دینی ہے کیونکہ آپ فری میں دنیا کی کوئی بھی چیز اس لیول کے اوپر نہیں سیکھ سکتے جو آپ اپنی جیب سے پیسہ خرچ کر کے سیکھ سکتے ہیں تو آپ کو دوسرا گروپ ساری زندگی فری میں دستیاب رہے گا

اس کورس میں آپ کیا سیکھیں گے....؟

کیونکہ اس کورس میں ہر چیز کو ہی بتادیا گیا ہے کہ کون سی کمپنی میں رہنا چاہیے کیسے منافع حاصل کرنا چاہیے یہ علم ایک فنڈ مینجر کے لیول کا علم ہے جو کہ لاکھوں روپے کماتا ہے کیونکہ میں بہت ہی زیادہ تجربہ رکھتا ہو تو اسی لئے میں نے اس چیز کو آپ لوگوں تک پہنچانے کی ذمہ داری لی ہوئی ہے تاکہ ہماری درمیانی فیملی سے تعلق رکھنے والے لوگ جن کے پاس انویسٹمنٹ زیادہ نہیں ہوتی وہ بھی اچھا منافع حاصل کر پائیں

جس طرح سے بڑے انویسٹر حاصل کرتے ہیں

میں سمجھتا ہوں اس وقت اسٹاک مارکیٹ میں کوئی بھی ایسی چیز نہیں رہی ہوگی جس کو اس کورس کے اندر نہ بتایا گیا ہو۔۔۔

اور اس میں بہترین شیئرز کو بھی اجاگر کیا گیا ہے کہ کون سے شیئرز کے اندر رہ کر آپ کو اچھا اور بہترین منافع ہو سکتا ہے ساری زندگی کے لیے امید ہے اس کورس میں موجود علم آپ کے لئے کامل ثابت ہو جیسے میرے لیے ہوا میرے استاد محترم کی جانب سے دیا گیا علم۔۔۔

تو شکریہ ان محبتوں کا۔۔۔

For joining what's app 03067805237

Or click this link to get my WhatsApp directly 


For more information about this course watch this video


Post a Comment

Post a Comment (0)

Previous Post Next Post